Placeholder image

انکم ٹیکس کے لیے رجسٹریشن

انکم ٹیکس رجسٹریشن کی تنسیخ

کمشنر یہ جائزہ لینے کے بعد اس ٹیکس گزار کے ذمہ کوئی واجب الادا ٹیکس نہیں ہے اور تمام متعلقہ معلومات،  تفصیلات ، ڈیٹا اور دستاویزات جو کہ رجسٹریشن کے وقت فراہم کی گئی تھیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں تو  وہ تحریری طور پر انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل کرنے کا  حکم جاری کر سکتا ہے۔


۔